shikwa jawab e shikwa with urdu translation


ہم نے تجھے دونوں خوبیاں عطا کردی ہیں۔ تیرے پاس عشق کی طاقت بھی ہے اور عقل کی دولت بھی ہے۔ تو عشق کو اپنی تلوار بنا لے یعنی ہمارے محبوب کا نام دنیا میں بلند کر اور اس راہ میں جو مشکلات آئیں ان کو اپنی عقل سے دور کر۔ یعنی عقل سے ڈھال کا کام لے۔اگر تو سچے معنوں میں مسلمان ہو جائے، ہمارا مطیع ہو جائے تو پھر تیری تدبیر ہماری مشیت سے ہم آہنگ ہو جائے گی، یعنی ہم تیری آرزو پوری کریں گے اور اگر تو ہمارے محبوب سے وفا کرے کرے گا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا تو اس دنیا کی حقیقت ہی کیا ہے ہم تجھے ساری کائنات کا مالک بنا دیں گے۔ Where There is sacredness in man’s words; they rise up in search of heavenly attention,So effective was my wild love that it proved clever and buoyant enough,The skies were amazed and they wondered if someone was hiding about,The Moon thought it was some mortal from the earth,It was Rizwan, the keeper of the gates of heaven, that understood my plaint,They were surprized if man could reach the highest celestial layer where God sits,We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. Allama Iqbal Shikwa-Complete Video with Translation - YouTube Jawab e Shikwa English is an effort to translate the original Urdu text of Jawab e Shikwa in English for better understanding of the lovers of Urdu language. Jawab e Shikwa English is an effort to translate the original Urdu text of Jawab e Shikwa in English for better understanding of the lovers of Urdu language. Shikwa (1909) and Jawab-i-Shikwa (1913) extol the legacy of Islam and its civilising role in history, bemoan the fate of Muslims everywhere, and squarely confront the dilemmas of Islam in modern times. Tina Sani - Shikwa & Jawab-e-Shikwa - with subtitles - YouTube
گھروں سے نکلو اور اسلام کا پیغام لے کر دنیا میں پھیل جاؤ۔ اسلام میں وہ خوبی ہے کہ تمہاری کمزوری طاقت میں اور تماری قلت کثرت میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ تم سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں فنا ہو جاؤ اور یقین رکھو کہ اس عشق کی بدولت تمہارے اندر یہ طاقت پیدا ہوجائے گی کہ تم دنیا میں سرور دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام بلند کرو گے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی جنگلوں، پہاڑوں، میدانوں، شہروں اور گاؤں میں غرضیکہ ہر جگہ لوگوں کی زبان پر ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہر ایک مسلمان کے دل میں پوشیدہ ہے اور انشاءاللہ آپ کا نام قیامت تک اسی طرح بلند رہے گا کیونکہ خود اللہ نے واضح فرمایا ہے کہ اے رسولﷺ ہم نے آپ کا نام ساری دنیا میں بلند کر دیا۔مثالا دیکھ لو کہ براعظم افریقہ جہاں سیاہ فام لوگ بستے ہیں جیسے وہاں کے باشندوں کی سیاہ رنگت کی بنا پر چشم زمین کی پتلی سے تعبیر کرسکتے ہیں جس براعظم میں نجاسی وائی ملک حبشہ نے ابتدائی دور کے مسلمانوں کو اپنے ہاں پناہ دی تھی، جہاں شدید گرمی پڑتی ہے جہاں مصر سے مراکش تک سب مسلمان ہی مسلمان آباد ہیں جسے محبان اسلام حضرت بلال کی دنیا بھی کہتے ہیں کیونکہ وہ حبشی الاصل تھے۔ یہ سرزمین تبلیغ اسلام کی بدولت روز بروز نور اسلام سے منور ہوتی جاتی ہے اور اس تاریک براعظم کے درد انگیز گوشوں میں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مساجد کے میناروں سے بلند ہو رہا ہے۔آخری بند میں اللہ تعالی مسلمانوں سے یوں خطاب فرماتا ہے کہ اے مسلمان!

دنیا کی وہ قومیں جو تجھے مٹانا چاہتی ہیں اس حقیقت سے نا آشنا ہیں کہ ابھی دنیا کو تیرے ضرورت باقی ہے۔یہ دنیا محض تیرے وجود سے قائم ہے دنیا میں اسلام کی حکومت مقدر ہوچکی ہے۔ تقدیر بدل نہیں سکتی ، تو اٹھ اور دنیا کو توحید کا پیغام سنا دے۔اے مسلمانو! He was respected by people from all walks of life for his subtle, sublime, realistic and universal approach towards life. اس نقتہ کو ذہن نشین کر لو کہ مسلمان قوم کسی خاص وطن یا نسل سے وابستہ نہیں ہے اور نہ کسی خاص ملک تک محدود ہے کہ اگر وہ ملک تباہ ہوجائے تو قوم تباہ ہو جائے گی۔ یہ ساری دنیا مسلمانوں کا وطن ہے اس لئے اسلام کبھی دنیا سے مٹ نہیں سکتا۔اے مسلمان تو دنیا کے لیے شمع کی مانند ہے، شمع کے شعلوں میں تیری ہی حرارت کارفرما ہے تو شمع کی بتی کی مانند ہے اگر تو نہ ہو تو شمع جل نہیں سکتی یعنی اگر مسلمان قوم دنیا سے مٹ جائے تو یہ دنیا ہی مٹ جائے گی۔ تیرا اندیشہ عاقبت سوز ہے یعنی نتائج سے بے پرواہ ہے اس لیے تو دنیا میں ضرور کامیاب ہو گا۔جب صورت حال یہ ہے کہ تیرا وجود اس دنیا کی بقا کے لئے ضروری ہے تو اطمینان رکھ۔ ایران کے مٹ جانے سے تو نہیں مل سکتا۔نشہ شراب میں ہوتا ہے نہ کہ پیمانے میں۔ اسی طرح مسلمان تو ساری دنیا کے قیام کا باعث ہیں۔ اسلام کا وجود ایران پر منحصر نہیں ہے۔ اگر تجھے تاریخی شہادت درکار ہو تو سلطنت عباسیہ کی تاریخ کا مطالعہ کر۔ کیا بغداد کے تباہ ہو جانے سے اسلام ختم ہوگیا؟ ہرگز نہیں۔ جن ترکوں نے سلطنت عباسیہ کا چراغ گل کیا تھا، وہی ترک مسلمان ہو کر اسلام کے محافظ بن گئے۔تو اسلام کی کشتی کا پاسبان ہے اس لیے موجودہ زمانے کی اقوام بھی تجھ سے ہی روشنی حاصل کریں گی۔اگر آج( یعنی ١٩١٣-١٤ء کی بات ہے جب) ریاست ہاے بلقان نے ترکی پر چاروں طرف سے حملہ کر دیا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ترک ختم ہو جائیں گے یا مسلمان دنیا سے مر جائیں گے بلکہ یہ اس لیے ہے کہ مشیر ایزدی اس وقت تیرے ایثار اور حوصلہ کا امتحان لینا چاہتی ہے۔ تو دشمنوں کی کثرت سے کیوں خوفزدہ ہے؟ یقین رکھ وہ اسلام کو فنا نہیں کرسکتے۔اے مسلمان!

Campers For Winter Living, Turkmenistan - Tripadvisor, Belasco Theatre Capacity, Western Carolina Football Camp 2020, Promotional Products Manufacturers, Dublin Country For Short Crossword, South Korea Currency, Finneas Eilish Net Worth, Legion Movie 2, Indy 500 Crash, The Andy Cohen Diaries, Sur In English, Maulana Altaf Hussain Hali In Urdu, Simply Ming Season 17 Episode 10, Nba Players From Minnesota, Black Hills Energy Kansas Tariff, Washoe Lake Fishing 2020, Santiago Torres Nyu, Milot Rashica Transfer, Who Played The Role Of Krishna In Mahabharat, Baku Turkmenbashi Distance, The Beachcomber St Pete, Pitbull Rescue Los Angeles, Jd Preferred Jobs Kentucky, Rocky Mountain Power Login, Bayonne Broadway Bus Fare, Beagle Pitbull Puppies For Sale, Epenthesis Speech Therapy, 2006 UCLA Football, Taco Treat Nachos, St George Illawarra Dragons Shirt, Socialism Symbol Emoji, Hotels That Allow 18 Year Olds To Check In Near Me, Things To Do In Prague In July, Lucy Watson And Emma Watson, Bre-z Best Of Me, Pandora Software Engineering Apprenticeship, Whale Optimization Algorithm Ppt, Eddie Johnson Running Back, Kabeer Kumar Instagram, Gabbie Hanna Books, Drake Hotline Bling Dance Gif, Vikings Discovered New Zealand, Thievery Corporation - The Mirror Conspiracy, Adivi Sesh Major, Hotel In Haiti Near Airport, Rossford Elementary Teachers, Alamgir Masjid Karachi Namaz Timings, Dalmatian Mix For Sale, Are Nematodes Diploblastic Or Triploblastic, Shakira Interview Ellen, Sapphire Reimagined Sap, Aven Meaning In The Bible, Fawn Pitbull Puppies For Sale, Don't Lose Heart,